پاک افغان سرحد پر سیکورٹی بڑھادی گئی، آرمی چیف

  • February 20, 2017, 3:51 pm
  • Breaking News
  • 767 Views

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر سیکورٹی بڑھادی گئی ہے۔ دہشت گردی کیخلاف پاک افغان مشترکہ کاوشیں جاری رہنی چاہئیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں سیکورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس سے خطاب میں جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ بارڈر مینجمنٹ کیلئے افغان سیکورٹی فورسزسے تعاون بڑھایاجائے۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا مزید کہنا تھا کہ سرحد پردہشت گردوں کی نقل وحرکت روکنے کیلئےمؤثر اقدامات کیےجائیں۔