وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کوئٹہ میں چار سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

  • February 14, 2018, 11:00 am
  • Breaking News
  • 88 Views


کوئٹہ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کوئٹہ میں چار سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس 

کوئٹہ۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیکورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی وزیر اعلیٰ بلوچستان 

کوئٹہ۔ واقعہ قابل مذمت ہے ملوث دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ۔ شہید اہلکاروں کے پسماندگان کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ۔  شہید اہلکاروں نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے جانیں قربان کیں اپنے بہادر شہیدوں پر فخر ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان 

کوئٹہ۔ دہشتگردی Ú©Û’ مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں Ú¯Û’ اور آخری دہشت گرد تک کا قلع قمع کریں Ú¯Û’ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوÂ