پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی

  • April 13, 2018, 12:44 pm
  • Business News
  • 94 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں جمعرات کے روز معمولی کمی دیکھنے میں آئی مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کا گوشت فی کلو240سے250روپے تک فروخت کیاجارہا ہے۔