7500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

  • April 19, 2018, 1:51 pm
  • Business News
  • 238 Views

کوئٹہ( ویب ڈیسک)7500 روپےمالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی ،جس کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں پچاس لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000ہزار کے 1696انعامات ہیں کامیاب لوگوں میں تقسیم ہوں گے۔