غیر ملکی کرنسی کی قدر میں معمولی کمی

  • April 20, 2018, 2:35 pm
  • Business News
  • 316 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، برطانوی پائونڈ،اماراتی درہم ، سعودی ریال اور کویتی دینار کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید116.55 فروخت117.45روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید162اور قیمت فروخت163روپے،اماراتی درہم25.31روخت35.31روپے،سعودی ریال خرید35.30فروخت 55.30جبکہ کویتی دینار384 روخت 385روپے رہی۔