پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام

  • April 23, 2018, 5:15 pm
  • Business News
  • 123 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام،مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کا گوشت فی کلو250سے260روپے تک فروخت کیاجارہا ہےجبکہ زندہ مرغی فی کلو200سے220روپے تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 120روپےاوردیسی انڈے150 روپے فی درجن تک فروخت کئے گئے۔