نادرا Ù†Û’ شناختی کارڈی Ú©ÛŒ Ùیسوں میں بڑا اضاÙÛ Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§ØŒ کونسا کارڈ کتنے روپے میں بنے گا
- April 25, 2018, 5:04 pm
- Breaking News
- 808 Views
نادرا Ù†Û’ شناختی کارڈی Ú©ÛŒ Ùیسوں میں بڑا اضاÙÛ Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§ØŒ کونسا کارڈ کتنے روپے میں بنے گا، تÙصیلات جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ادارے نادرا Ù†Û’ شناختی کارڈ Ú©ÛŒ Ùیسوں میں 100 Ùیصد اضاÙÛ Ø¯Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§Û”ØªÙصیلات Ú©Û’ مطابق نادرا Ù†Û’ شناختی کارڈ Ú©ÛŒ Ùیسوں میں 100 Ùیصد اضاÙÛ Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§ ÛÛ’Û” نئی Ùیسوں سے متعلق جاری Ûونے والے نوٹی Ùکیشن Ú©Û’ مطابق نئی Ùیسوں کا اطلاق Ùوری اور آج ÛÛŒ سے Ûوگا اور اس Øوالے سے ملک بھر Ú©Û’ نادرا دÙاتر Ú©Ùˆ آگا Û Ú©Ø± دیا گیا Ûے۔نوٹی Ùکیشن Ú©Û’ مطابق کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ Ú©ÛŒ ارجنٹ Ùیس 500 روپے سے بڑھا کر 1150 روپے کردی گئی ÛÛ’Û” اسمارٹ کارڈ
Ú©ÛŒ نارمل Ùیس 300 سے بڑھا کر 750 روپے اور ارجنٹ Ùیس 750 سے بڑھا کر 1500 روپے Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ø³Ù…Ø§Ø±Ù¹ کارڈ Ú©ÛŒ تجدید Ú©ÛŒ Ùیس میں بھی اضاÙÛ Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’Û” نارمل شناختی کارڈ Ú©ÛŒ Ùیس 200 روپے سے بڑھ کر اب 400 روپے، اور 1600 روپے میں بننے والا ایگزیکٹو شناختی کارڈ اب 2500 روپے میں بنے گا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§ÙˆØ±Ø³ÛŒØ² پاکستانیوں Ú©Û’ شناختی کارڈز Ú©ÛŒ Ùیسوں میں چند سو روپے Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û” شناختی کارڈ Ú©ÛŒ Ùیسیں بڑھانے Ú©ÛŒ منظوری گزٹ آ٠پاکستان Ù†Û’ دی ÛÛ’