کچلاک ،وین اور گاڑی میں تصادم، 16Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ زخمی
- April 27, 2018, 9:46 am
- Breaking News
- 313 Views
Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û ( اسٹا٠رپورٹر) کچلاک میں Ù…Ø³Ø§ÙØ±ÙˆÚº وین Ú©Ù„ÛŒ پوٹی کراس پر تیز Ø±ÙØªØ§Ø±ÛŒ Ú©Û’ باعث پشین سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جس Ú©Û’ نتیجے میں 16Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ زخمی ÛÙˆ گئے۔پولیس Ú©Û’ مطابق Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ú©Û’ Ø±ÛØ§Ø¦Ø´ÛŒ جمعرات Ú©Ùˆ ایک Ù…Ø³Ø§ÙØ± وین میں شادی Ú©ÛŒ تقریب میں شرکت Ú©ÛŒÙ„Ø¦Û’Ù‚Ù„Ø¹Û Ø¹Ø¨Ø¯Ø§Ù„Ù„Û Ø¬Ø§ رÛÛ’ تھے۔ وین جسے ÛÛŒ کچلاک Ú©Û’ علاقے Ú©Ù„ÛŒ پوٹی کراس پر Ù¾ÛÙ†Ú†ÛŒ تو ØªÛŒØ²Ø±ÙØªØ§Ø±ÛŒ Ú©Û’ باعث پشین سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جسے کیلئے نتیجے میں وین میں اور گاڑی میں سوار 16شدید زخمی ÛÙˆ گئے جنÛیں Ùوری طور پر ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ منتقل کر دیا گیا Û”