پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

  • April 30, 2018, 10:51 am
  • Business News
  • 271 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کا گوشت فی کلو260سے270روپے تک فروخت کیاجارہا ہےجبکہ زندہ مرغی فی کلو210سے220روپے تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 120روپےاوردیسی انڈے150 روپے فی درجن تک فروخت کئے گئے۔