پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

  • May 7, 2018, 10:03 am
  • Business News
  • 200 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کا گوشت فی کلو270سے280روپے تک فروخت کیاجارہا ہےجبکہ زندہ مرغی فی کلو220سے230روپے تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 120روپےاوردیسی انڈے 150 روپے فی درجن تک فروخت کئے گئے۔