پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام

  • May 10, 2018, 10:14 am
  • Business News
  • 141 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام، مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کا گوشت فی کلو280سے290روپے تک فروخت کیاجارہا ہےجبکہ زندہ مرغی فی کلو230سے240روپے تک فروخت کی گئی۔