روپے کی قدر میں استحکام

  • May 10, 2018, 10:14 am
  • Business News
  • 192 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، ،اماراتی درہم ، سعودی ریال کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ برطانوی پائونڈاور کویتی دینار کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید118،10فروخت118.40روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید162اور قیمت فروخت163روپے،اماراتی درہم32,40 فروخت 60.32روپے،سعودی ریال خرید31,10فروخت 40.31جبکہ کویتی دینار380فروخت383روپے رہی۔