ترقیاتی منصوبوں، تبادلوں اور بھرتیوں پر الیکشن کمیشن Ú©ÛŒ عائد Ú©Ø±Ø¯Û Ù¾Ø§Ø¨Ù†Ø¯ÛŒ ختم
- May 10, 2018, 8:25 pm
- Breaking News
- 576 Views
اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد Ûائیکورٹ Ù†Û’ ترقیاتی منصوبوں، تبادلوں اور بھرتیوں پر الیکشن کمیشن Ú©ÛŒ جانب سے عائد Ú©Ø±Ø¯Û Ù¾Ø§Ø¨Ù†Ø¯ÛŒ ختم کر دی۔ الیکشن کمیشن Ú©Û’ نوٹیÙکیشن Ú©Û’ خلا٠صوبوں اور ÙˆÙاق Ù†Û’ درخواست دی تھی.
اسلام آباد Ûائیکورٹ Ù†Û’ ÙˆÙاق اورصوبوں Ú©ÛŒ درخواست منظور کرتے Ûوئے الیکشن کمیشن Ú©ÛŒ جانب سے 11 اپریل کا نوٹیÙکیشن کالعدم قرار دے دیا ÛÛ’ جس میں عام انتخابات Ú©Û’ نزدیک ترقیاتی کاموں، تبادلوں اور بھرتیوں پر پابندی عائد Ú©ÛŒ گئی تھی۔ عدالت Ú©Û’ Ùیصلے Ú©Û’ بعد صوبوں اور ÙˆÙاق Ú©ÛŒ جانب سے مختل٠منصوبوں پر کام پھر سے شروع ÛÙˆ سکے گا اور روکی گئی بھرتیاں اور تبادلے بھی بØال ÛÙˆ جائیں Ú¯Û’Û”
Source : http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/439029