بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن کا اعلامیہ

  • May 14, 2018, 8:24 pm
  • Education News
  • 580 Views

خبر نامہ نمبر 1385/2018
کوئٹہ 14مئی ۔بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن کے گزشتہ دنوں جاری ہونے والے آفس آرڈر جس میں ایس ایس سی کی رجسٹریشن برائے سالانہ امتحانات 2019-20 کیلئے نویں جماعت کے طلباء و طالبات کی کم سے کم عمر جوکہ 14 سال مقرر کی گئی تھی کے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے مذکورہ امتحان میں طلباء وطالبات کی کم سے کم عمر کی حد(30جون 2018 )تک 13 سال رکھی گئی ہے ۔