Ùیصل آباد میں 30 خواتین میں گلابی موٹرسائیکلوں Ú©ÛŒ تقسیم
- May 16, 2018, 1:04 pm
- National News
- 315 Views
Ùیصل آباد میں تربیت مکمل کرنے والی 30 خواتین میں گلابی موٹرسائیکلیں تقسیم کر دی گئیں۔
زرعی یونیورسٹی Ùیصل آباد میں آج ایک تقریب Ú©Û’ دوران ویمن آن ویلز Ú©Û’ تØت منتخب Ûونے والی 55 خواتین میں موٹر سائیکل تقسیم Ú©ÛŒ گئیں۔
اس موقع پر موٹر سائیکل Øاصل کرنے والی خواتین انتÛائی پرجوش تھیں اور ایک Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ù†Û’ تو Ù¾Ûلا ایکسیڈنٹ بھی کر ڈالا۔
خاتون Ù†Û’ تقریب Ú©ÛŒ کوریج Ú©Û’ لیے آنے والے Ùوٹو گراÙر Ú©Ùˆ ٹکر دے ماری۔