پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

  • May 24, 2018, 11:19 am
  • Business News
  • 256 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ برقرار،پرائس کنٹرول کمیٹیاں غائب،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت بدستور280سے300 جبکہ زندہ مرغی فی کلو240 سے250 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے جبکہ انڈے فی درجن 120روپے تک فروخت کیئے جارہے ہیں-