کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان

  • May 27, 2018, 5:15 pm
  • Weather News
  • 301 Views

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں ہفتے کو موسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت31 ،بارکھان37 ،دالبندین37، گوادر36، قلات27 ،خضدار34، لسبیلہ45، نوکنڈی39، سبی44ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کوملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکا ن ہے۔