پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

  • May 29, 2018, 11:41 am
  • Business News
  • 145 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ برقرار،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت بدستور 280سے300 جبکہ زندہ مرغی فی کلو240 سے250 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے جبکہ انڈے فی درجن 120روپے تک فروخت کیئے جارہے ہیں-