گرلز ڈگری کالج جناح ٹائون کا اعزاز

  • June 5, 2018, 7:13 pm
  • Education News
  • 187 Views

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)پاکستان ایجوکیشن فائونڈیشن کوئٹہ کے زیراہتمام کوئٹہ کے دس کالجز کے مابین’’قرآن پاک کوئز ‘‘کا مقابلہ ہوا مقابلے میں گرلز ڈگری کالج جناح ٹائون کی طالبہ ثوبیہ آفرین نے تیسری پوزیشن حاصل کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ اقبال نے طالبہ کو مبارکباددیتے ہوئے صدر شعبہ اسلامیات پروفیسر عذرا یاسمین کی کارکردگی کوسراہا جنہوں نے بہت کم وقت میں طالبہ کی خصوصی تربیت کرکے انعام کا حقدار ٹھہرایا۔