100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی

  • June 5, 2018, 7:14 pm
  • Business News
  • 224 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 جون کو ہو گی ۔پہلا انعام7 لاکھ روپے کاایک، دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے3 انعامات،تیسرا انعام1000 روپے کے1199 انعامات ہو نگے۔