گوادر کی طالبہ کا اعزاز

  • June 7, 2018, 6:05 pm
  • Education News
  • 124 Views

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)جی ڈی اے گرلز ہائی سکول گوادر کی طالبہ عفراء سعید بنت محمد سعید نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2018ء میں رول نمبر636034 کے تحت 880نمبر لیکرگوادرکے تمام سکولز میں پہلی پوزیشن حاصل کی جو ایک اعزاز ہے انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعائوں کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔