پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

  • June 10, 2018, 3:18 pm
  • Business News
  • 195 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت بدستور290سے300 جبکہ زندہ مرغی فی کلو240 سے250 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے جبکہ انڈے فی درجن 120روپے تک فروخت کیئے جارہے ہیں-