صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 36سکندرآبادسے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سلسلہ جاری

  • June 10, 2018, 3:57 pm
  • Political News
  • 373 Views

صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 36سکندرآبادسے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سلسلہ جاری
سکندرآبادسوراب(این این آئی)صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 36سکندرآبادسے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سلسلہ جاری ،گزشتہ روزریٹرننگ آفیسرکلیم اللہ موسیانی کے پاس متحدہ مجلس عمل اورجمعیت علماء اسلام کے متفقہ امیدوارحافظ محمدابراہیم لہڑی ،بلوچستان عوامی پارٹی کے سردارزادہ راحمین محمدحسنی جھالاوان عوامی پینل کے میرشیق الرحمن مینگل نیشنل پارٹی کے محمدانورایڈوکیٹ ،محمدایوب رودینی نے حلقہ پی بی 36سکندرآبادسوراب سے اپنی کاغذات نامزدگی جمع کردائیے ،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ کل پیر11جون تک جاری رہے گا۔