دی بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامنیشن کمشن ایکٹ 2018 ‘‘کا اجراء

  • June 21, 2018, 10:28 am
  • Education News
  • 141 Views

کوئٹہ ( خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی اسمبلی سے منظوری اور گورنربلوچستان کی توثیق کے بعد’’ دی بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامنیشن کمشن ایکٹ 2018 ‘‘کا اجراء کیا گیا ہے جو فوری طوراور بلوچستان ماسوائے قبائلی علاقہ جات پر نافذ العمل ہوگا ۔