گورنمنٹ سائنس کالج کوئٹہ کا اعلامیہ

  • June 23, 2018, 4:34 pm
  • Education News
  • 394 Views

گورنمنٹ سائنس کالج کوئٹہ کا اعلامیہ
کوئٹہ(سٹی ڈیسک)گورنمنٹ سائنس کالج کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق ایف ایس سی فرسٹ ائیر سیشن 2017-19کے داخلہ کیلئے فارم کالج ہذا کے دفتر سے دفتری اوقات میں حاصل کئے جاسکتے ہیں وہی امیدوار درخواست دینے کے اہل ہونگے جنہوں نے میٹرک کے سالانہ امتحان (پہلی کوشش) میں کم ازکم 60فیصد مارکس کے ساتھ پاس کیا ہے 10جولائی تک فارم جمع جبکہ میرٹ لسٹ 16جولائی کوکالج کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کردی جائےگی۔