صوبائی اسمبلی کے4حلقوں میں بھائی بھائی کے مدمقابل

  • July 11, 2018, 11:03 pm
  • Election 2018
  • 386 Views

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں میں بھائی بھائی کے مد مقابل انتخابات لڑ رہے ہیں پی بی19 کوہلو سے نوابزادہ گزین مری اور نوابزادہ چنگیز مری ، پی بی26 سے میر نعمت اللہ زہری اور ظفر اللہ زہری ،پی بی35 سے نواب اسلم رئیسانی ، نوابزادہ میر سراج رئیسانی، پی بی38 سے نواب ثناء اللہ زہری اور میر اسرار زہری ایک دوسرے کے مد مقابل انتخابات لڑ رہے ہیں ۔