نوابزاہ سراج رئیسانی شہید کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر موسیٰ اسٹیڈیم لایا گیا

  • July 14, 2018, 11:34 pm
  • National News
  • 202 Views

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر ) نوابزاہ سراج رئیسانی شہید کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر موسی اسٹیڈیم لایا گیا تفصیلات کے مطابق ہفتے کو نوابزادہ سراج رئیسانی کی نمازہ جنازہ ادا کرنے سے قبل انکی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر موسی اسٹیڈیم لایا گیا جہاں پاک فوج کے دستے نے شہید کی میت کو سلامی پیش کی ۔