مستونگ ,شہداء کی تعداد 132ہوگئی

  • July 14, 2018, 11:36 pm
  • National News
  • 235 Views

مستونگ (نامہ نگار)مستونگ میں ہونیوالے خودکش حملے میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 132 ہو گئی ہسپتال ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز مستونگ میں ہونیوالے خودکش حملوں میں شہید ہونیوالے افراد کی132 ہو گئی جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔