پنجگور کے علاقے سے 4انسانی ڈھانچے برآمد

  • July 17, 2018, 11:18 pm
  • National News
  • 78 Views

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے درگے دپ سے 4 انسانی ڈھانچے برآمد لیویز نے قبضے میں لیکر اسپتال پہنچادئیے لیویز کے مطابق پنجگور کے علاقے درگے دپ سے چار انسانی ڈھانچے برآمد، ہوئے ہیں جن کے سر، اور دیگر اعضا شامل ہیں جو انتہائی مسخ شدہ حالت میں ہیں اور ان انسانی اعضا کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور یہ چاروں افراد ایک ہی گڑھے میں مدفوں تھے