Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø´Ûر Ú©Û’ 74پولنگ سٹیشنز انتÛائی Øساس قرار
- July 23, 2018, 10:58 pm
- Election 2018
- 170 Views
کوئٹÛ(سٹا٠رپورٹر) Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù¾ÙˆÙ„ÛŒØ³ Ù†Û’ Ø´Ûر Ú©Û’ 3 قومی اور 9 صوبائی Øلقوں کیلئے سیکورٹی 2 پلان جاری کردی پولیس Ú©Û’ Øدود میں مجموعی طور پر 641 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے Ûیں Ø´Ûر Ú©Û’ 6 تھانوں Ú©Û’ Øدود میں آنیوالے 74 پولنگ اسٹیشنز انتÛائی Øساس قرار دیئے گئے Ûیں 19 پولیس تھانوں Ú©Û’ Øدود میں 438 پولنگ اسٹیشنز Ú©Ùˆ Øساس قرار دیا گیا ÛÛ’ ذرائع Ú©Û’ مطابق انتÛائی Øساس پولنگ اسٹیشنز میں 33 کیچی بیگ 15 صدر10 انڈسٹریل ایریا9 بروری4 سول لائن اور 1 Ø¬Ù†Ø§Ø Ù¹Ø§ÙˆÙ† تھانے Ú©Û’ Øدود میں قائم کئے گئے Ûیں بم ڈسپوزل اسکواڈ Ú©ÛŒ 2 اور Ùائر بریگیڈ Ú©ÛŒ 4 ٹیمیں Ø´Ûر Ú©Û’ مختل٠مقامات پر الرٹ رÛÛ’ Ú¯Û’ پولنگ اسٹیشنز پر تعیناتی Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù¾ÙˆÙ„ÛŒØ³ پولنگ اسٹیشنز Ú©Û’ اطرا٠میں گشت کرتی رÛیں Ú¯ÛŒ پولنگ اسٹیشنز Ú©Û’ 400 گز Ùاصلے تک گاڑی اور موٹر سائیکل Ú©ÛŒ پارکنگ پر پابندی ÛÙˆÚ¯ÛŒ سیکورٹی پلان Ú©Û’ تØت Ø´Ûر Ú©Ùˆ 10 سیکٹرز, 23 سب سیکٹرز اور 50 کلسٹرز میں تقسیم کیا گیا ÛÛ’ انتÛائی Øساس پولنگ اسٹیشنز میں پاک Ùوج اور ای٠سی Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ø§Û’ Ù¹ÛŒ ای٠بھی تعینات رÛÛ’ Ú¯ÛŒ انتخابات Ú©Û’ موقع پر Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù¾ÙˆÙ„ÛŒØ³ Ú©Ùˆ ای٠سی Ú©ÛŒ معاونت Øاصل ÛÙˆÚ¯ÛŒ پولنگ Ú©Û’ دن ÚˆÛŒ آئی جی Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù¾ÙˆÙ„ÛŒØ³ عبدالرزاق Ú†ÛŒÙ…Û Ø³ÛŒÚ©ÙˆØ±Ù¹ÛŒ صورتØال Ú©ÛŒ نگران خود کرینگے سیکورٹی پلان Ú©Û’ تØت 5 ایس ایس پیز, 20 ایس پیز, 36 ÚˆÛŒ ایس پیز اور 395 انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز ڈیوٹی پر متعین Ûونگے سیکورٹی پلان Ú©Û’ تØت 200 سے زائد خواتین پولیس کانسٹیبلز بھی پولنگ اسٹیشنز پر تعینات کئے جائیں Ú¯Û’ Ø´Ûر Ú©Û’ 12 قومی Ùˆ صوبائی Øلقوں پر مجموعی طور پر 6 Ûزار 400 سے زائد اÛلکار تعینات رÛیں Ú¯Û’Û”